سرکاری ملازمین کا احتجاج، شاہراہ دستور میدانِ جنگ بن گئی
عوام کو دبانے کے سوا عمران کچھ نہیں کرسکتا، زرداری
مہنگائی کو ختم کرنے کیلئے نااہل حکومت کو ہٹانا ہوگا، بلاول
ملازمین دشمن نہیں اپنا حق مانگنےوالے غریب ہیں، مریم نواز
ملازمین اپوزیشن کا سیاسی ایندھن نہ بنیں، فردوس عاشق اعوان
16 فروری کو نواز شریف کے پاسپورٹ کی مدت ختم ہوجائے گی، شیخ رشید