ویب ڈسک: الیکشن کے بعد لاہور میں سیاسی ہلچل شروع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت سازی کے لیے سیاسی رہنما ؤں کی ملاقاتوں کاسلسلہ جاری ہے۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان، چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کریں گئے ۔
دوسری جانب علیم خان نے گجرات میں کلین سویپ کرنے پر چوہدری شجاعت کو مبارکباد بھی دی۔
یاد ملاقات اب سے کچھ دیر بعد چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر لاہور میں ہو گی۔