بجٹ2021 کیساہوگا؟عوام کوریلیف ملےگایانہیں؟حکومت آج8ہزارارب روپے ےزائد کامالی بجٹ پیش کرےگی،مالی خسارہ تین ہزار50ارب روپےرکھنےجانے کاامکان،وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس،مالی بجٹ کی منظوری دے دی گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصداضافہ منظورآئندہ مالی سال کیلئے مہنگائی کی شرح 8.0 فیصد رکھنے کا ہدف،فی کس آمدن 2 لاکھ 71 ہزار روپے رکھنے کا ہدف مقرر، دستاویزات کےمطابق مالی خسارہ دوارب27کروڑتک جانےکاامکان، 26 ارب 83 کروڑ ڈالر کی برآمدات کا ہدف طے۔بجٹ اجلاس سے قبل حکومت اور اتحادیوں کی بڑی بیٹھک جاری،وزیراعظم عمرانخان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس،اتحادیوں،پارٹی ارکان کی بجٹ امورپرمشاورت۔معاشی ٹیم کی حکومتی میزانیہ پربریفنگ۔بجٹ پر اپوزیشن کی حکمت عملی،شہبازشریف نےحزب اختلاف کی جماعتوں کا مشاورت کے لئے بلا لیا،پیپلز پارٹی کوبھی شرکت کی دعوت،بجٹ سیشن کے دوران احتجاج اوربجٹ کی منظوری رکوانے سے متعلق مشترکا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گابجٹ اجلاس سے قبل اسلام آباد میں وفاقی سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کےلئے احتجاج،سیکرٹریٹ کا مرکزی دروازہ بند کردیا،تنخواہ میں دو گنا اضافے کا مطالبہ، وزیر زراعت فخر امام کی پریس کانفرنس کا مقام بھی تبدیلسینیٹ کا اجلاس بھی آج شام 6 بجے ہوگا،سینیٹ سیکرٹریٹ نےتین نکاتی ایجنڈا جاری کردیا، وزیرخزانہ فنانس بل کی کاپی ایوان میں پیش کریں گے،فنانس بل پرسینیٹ اراکین سفارشات بھی دیں گے