وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کے اثرات بھی پاکستان پر ہوں گے۔ ہماری معیشت پہلے ہی مشکل صورتحال کا شکار ہے۔ پاکستان کی پولیس پر بھاری ذمہ داریاں ہیں ڈاکٹر نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان صلح ہو گئی، ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے معذرت کرلی سینئر اداکار سہیل اصغر نے اپنے کیریئر کا آغاز لاہور سے کیا، ان کے مشہور ٹی وی ڈراموں میں چاند گرہن، دکھ سکھ، خدا کی بستی، لاگ، کاجل گھر، حویلی، ریزہ ریزہ، پیاس اور دیگر ڈرامے شامل ہیں موٹرسائیکل پر سوار دو افراد نہر میں گر گئے۔ ڈوبنے والوں میں سے ایک شخص الیاس تھہیم کو نہر سے زندہ نکال لیا گیا جبکہ صالح تھہیم کو ابھی تک نہیں نکالا جاسکا اداکار شہریار منور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کے پاؤں احتراماً چھوئے تھے۔ میرے اس خلوص کو غلط رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے