بلوچستان کےعوام کیجانب سےسانحہ نوشکی کی شدید مذمت

کیپشن: بلوچستان کےعوام کیجانب سےسانحہ نوشکی کی شدید مذمت

پبلک نیوز: بلوچستان کے عوام نے سانحہ نوشکی کی شدید مذمت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق  ہم بلوچستان کے عوام اس بلوچ دہشت گرد گروپ کی جانب سے 9 نہتے مسافروں پر وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

عوام کا کہناہے کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب یا نسل نہیں ہوتا۔  ایک دہشت گرد گروپ بلوچوں کو بدنام اور علاقے کی خوشحالی کو برباد کررہے ہیں۔

عوام کا مزید کہناہے کہ ہمارے دل سانحہ نوشکی کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ان کے غم میں شریک ہیں ۔

Watch Live Public News