ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اہلخانہ سمیت بیرون ملک روانہ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ، اہلیہ اور الیکشن کمیشن کے وفد کے ہمراہ برازیل پہنچ گئے۔
الیکشن کمیشن کے وفد میں صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب،ڈی جی آئی ٹی اور دیگر افسران بھی شریک ہیں۔