پی ٹی  آئی سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ رہا

پی ٹی  آئی سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ رہا

 ویب ڈیسک  : پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ 5 ماہ بعد جیل سے رہا، حلیم عادل شیخ کو نو مئی کے بعد گرفتار کیا گیا تھا، 42 مقدمات میں ضمانت منظور ہوچکی ہے۔

  حلیم عادل شیخ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ 171 دن بعد رہا ہوگئے،۔ تمام 42کیسز میں ضمانتیں ہونے کے بعد رہا ہوگئے، انہیں سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا ہے سینٹرل جیل کے باہر بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کارکنوں نے رہائی پر استقبال کیا۔

Watch Live Public News