قادر پٹیل کے وزیر صحت بننے پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

قادر پٹیل کے وزیر صحت بننے پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان
لاہور ( پبلک نیوز ) جب سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کو وزیر صحت بنایا گیا ہے تب سے سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئیٹر پر میمز کی بھر مار کر دی ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ اٹھو انارکلی آؤ تمہارا علاج قادر پٹیل سے کروا کر لاؤں ایک صارف افتخار علی بنگش کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ کابینہ میں وزارت صحت کیلئے قادر پٹیل کا نام فائنل کیا ہے اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ایک اور صارف نے ٹوئٹ کیا کہ وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل، ٹوئٹر صارف نے بالی ووڈ فلم کے منا بھائی ایم بی بی ایس کی تصویر بھی پوسٹ کی.

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔