پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،19جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،19جون 2021

گاؤں جسڑ میں پولیس کی وردیاں پہنے پانچ ڈاکوگھر میں گھس گئے۔ مسلح ڈاکوؤں نے گھر کے افراد کو یرغمال بنا کر کمرے میں بند کر لیا۔

سونا 1000 روپے سستا ہوگیا۔ فی تولہ سونا 1 ہزار روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 7 ہزار 300 روپے کا ہوگیا

سندھ حکومت نے پرائمری سکول 21 جون سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ درگاہیں 28 جون کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔

جی سی یونیورسٹی میں 1.84 بلین روپے کی رقم سے چار ترقیاتی منصوبوں کا آغاز۔ پنجاب حکومت گرلز ہاسٹل، سوئمنگ پول اور صوفزم سنٹر کے قیام کے لئے فنڈز فراہم کریگی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا انتخابی اصلاحات سے متعلق بڑا فیصلہ

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔