From being your little girl sitting on your shoulders to standing by your side as your worker, this is a journey I would not have any other way. Oceans apart, I send my love with the prayer that may Allah bless you with health and long life. Your country needs you, I need you ♥️ pic.twitter.com/rTvZIUvpXT
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 19, 2022
مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے فادرز ڈے کے موقع پر اپنے والد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا. سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیٍغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ کی چھوٹی بچی آپ کے کندھوں پر بیٹھنے سے لے کر آپ کے کارکن کے طور پر آپ کے ساتھ کھڑے ہونے تک، یہ ایک ایسا سفر ہے جس کے علاوہ میرے پاس کوئی راستہ نہیں تھا۔ میں آپ کیلئے اپنی محبت اور دعائیں بھیجتی ہوں کہ اللہ آپ کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آپ کے ملک کو آپ کی ضرورت ہے، مجھے آپ کی ضرورت ہے۔