پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، 109 رنزکا ہدف باآسانی حاصل کرلیا۔ بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 109 رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ، دھند چھائے رہنے کی پیشگوئی ہوئی ہے سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے کہا ہے کہ ڈینگی کیسز کی شرح میں واضح کمی ہونا شروع ہوگئی ہے۔ لاہور کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کے لیے کل 2632 بیڈز مختص ہیں نئی دہلی میں قائم بھارتی ہیکر گروپ چینی اور پاکستانی سرکاری و دفاعی اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ چین کی معروف سائبر سیکیورٹی کمپنی نے بھارتی ہیکرز کا بھانڈہ پھوڑ دیا زیور بنواتے اور خریدتے وقت سب سے بڑا فراڈ کیا ہوتا ہے؟ پالش کے نام پر سنار کس طرح خریدار کی کھال اتارتے ہیں؟ سونے کی کٹوتی کے نام پر کتنا چونا لگاتے ہیں؟ کیا زیور بناتے وقت سونا ضائع ہونے کا سنار کا بہانہ درست ہے