امریکی ڈالر سستا ہوگیا، پاکستان میں قیمت کہاں پہنچ گئی؟

امریکی ڈالر سستا ہوگیا، پاکستان میں قیمت کہاں پہنچ گئی؟
کیپشن: dollar
سورس: Web desk

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 پیسے سستا، 282 روپے 23 کا ہو گیا۔
 گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے 24 پیسے پر بند ہوا تھا، یورو کی قیمت 303 روپے 87 پیسے ہو گئی،برطانوی پاونڈ کی قدر 355 روپے 68 پیسے پر پہنچ گئی، اماراتی درہم 76 روپے 71 پیسے کا ہو گیا جبکہ سعودی ریال 74 روپے 95 پیسے پر پہنچ گیا۔

جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 3پیسے کی کمی کے بعد 279.57روپے رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قدر 282.16روپے سے بڑھ کر 282.24روپے ہو گئی تھی۔

Watch Live Public News