نیویارک (ویب ڈیسک) فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ میا خلیفہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں انکے ٹک ٹاک اکاونٹ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے.
میا خلیفہ کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہنا آئندہ وہ اپنے پاکستانی مداحوں کے لیےویڈیوز ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے ہی شیئر کیا کریں گی۔اداکارہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ’پاکستان کا شکریہ جس نے میرے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر پابندی عائد کی ہے۔میں اب اپنے تمام پاکستانی شائقین کے لئے ویڈیوز کو دوبارہ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتی رہوں گی جو فاشزم کو ختم کرنا چاہتے ہیں ????۔‘
Shoutout to Pakistan for banning my tiktok account from the country. I’ll be re-posting all my tiktoks on Twitter from now on for my Pakistani fans who want to circumvent fascism ????
— Mia K. (@miakhalifa) May 22, 2021
میا خلیفہ نے اپنے اس دعوے کے دفاع میں تاحال کوئی ثبوت پیش نہیں کیے ہیں۔ تاحال اس حوالے سے پی ٹی اے کا موقف بھی سامنے نہیں آسکا ہے . یہ بات اہم ہے کہ پاکستان میں اگر میا خلیفہ کو سرچ کیا جائے تو کوئی رزلٹ سامنے نہیں آ تے ہیں.