ویڈیو: نوازشریف کی صحابی رسول ﷺ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری

03:49 PM, 25 Apr, 2024

This browser does not support the video element.

(ویب ڈیسک )   مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف  نے صحابی رسول ﷺ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  میاں نوازشریف اور جنید صفدر نے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔ میاں نوازشریف کے ہمراہ وفد کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ  میاں نوازشریف چین کے پانچ روزہ دورے پر ہیں۔

مزیدخبریں