(ویب ڈیسک ) بجلی کا بل زیادہ آنے پر نوجوان نے اپنے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
راولپنڈی میں ڈھوک رتہ کے علاقے میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر نوجوان نے خودکشی کر دی ، نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کی لاش لو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ نوجوان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔