پنجاب میں رینجرزکوطلب کرلیاگیا،،وزیرداخلہ شیخ رشیدنےکہاآرٹیکل 147 کےتحت پنجاب میں کراچی کی طرزپر2ماہ کےلیےرینجرزتعینات ہوگی،کالعدم تحریک لبیک کے مظاہرین نےفائرنگ کرکےنہتےپولیس اہلکارشہیدکیے کالعدم تحریک لبیک کی فنڈنگ بھارت سےکی جارہی ہے، کوئی مائی کالعل پاکستانی ریاست کوبلیک میل نہیں کرسکتا،وزیر اطلاعات کی کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ ایسےمطالبات تسلیم نہیں کیےجاسکتےجوپاکستان کےمفادمیں نہ ہوں،راستے بند کرنے والوں کے ساتھ سختی سےنمٹاجائےگا،وزیراعظم ہر صورت کالعدم جماعت کااحتجاج روکنےکیلئے ڈٹ گئے کالعدم جماعت جب نواز شریف کےخلاف احتجاج کرے تو ٹھیک،ان کےخلاف احتجاج کرے تو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان کی حکومت پر تنقید کہا،کالعدم جماعت کےمطالبات درست یا غلط ،احتجاج کرنا ان کاحق ہے کالعدم تنظیم نے 4 پولیس اہلکاروں کوشہید کردیا،کالعدم تحریک لبیک کی جانب سےپولیس اہلکاروں پرفائرنگ اورتشدد قابل مذمت،وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹویٹ کہا،واقعات میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائےگی ، حکومت اپنی ذمہ داری احسن انداز میں بنھائے گی