ویب ڈیسک: بھارتی مشہور کنندہ اداکارہ نے اپنے بھائی کو قتل کر دیا۔ قتل کرنے کی وجہ بھائی کا بوائے فرینڈ سے تعلقات پر اعتراض بنا۔
انڈین میڈیا کے مطابق کنندہ اداکارہ کا نام شنایا کتوی ہے۔ انھوں نے اپنے بھائی کو مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر موت کے گھاٹ اتارا۔ بھائی کو لڑکے سے تعلق بنانے اعتراض تھا اور وہ نہ پسند کرتا تھا۔
مزید پڑھیں - حوثی باغیوں نے یمنی ماڈل کو اغوا کر لیامقامی پولیس کے مطابق دیوار گودہل کے جنگل میں جلی ہوئی نعش پلاسٹک بیگ میں دفن کی گئی تھی جو 12 اپریل کو ملی۔ پولیس تحقیقات میں سامنے آیا کہ وہ نعش راکیش نامی نوجوان کی ہے جو ایک بار میں کام کرتا تھا اور ایک دم غائب ہو گیا تھا۔
پولیس کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ ابتدائی طور پر معاملہ محبت کا لگ رہا ہے۔ لیکن مزید تحقیقات جاری ہیں۔ نیاز اور اس کے دوستوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جنھوں نے انکشاف کیا ہے کہ قتل میں راکیش کے اپنے گھر والے بھی ملوث ہیں۔