گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2789 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 223,181 ہو گئی۔ لاہور کوہاٹ سپاٹ ایریا برقرار دیدیا گیا ہے ٗ نئے ماہ میں سال کے سب سے زائد 1708 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
مرکزی تنظیم تاجران کی جہانگیر خان ترین پر مقدمہ کے اندراج کی مذمت. ان اقدامات سے ملک میں سرمایہ کاروں کی حوصلہ شکنی ہوگی.ایسے اقدامات سے اندرونی و بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد مجروح ھوتا ھے، محمد کاشف چوھدری
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا . وفاقی کابینہ کا اجلاس دوپہر 1 بجے ہوگا، وزیر اعظم ویڈیو لنک سے شریک ہوں گے .وفاقی کابینہ ملکی معاشی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لے گی
احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لی. جج محمد بشیر احتساب عدالت نمبر ایک میں نیب کیسز کی سماعتیں سنیں گے . وزارت قانون نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں تیسری بار توسیع دی تھی
بھارت میں کرونا کیسز میں خوفناک اضافہ. بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران 72 ہزار 330 نئے مریض سامنے آ گئے. کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 22 لاکھ 21 ہزار 665 ہو گئی، بھارتی حکام