پی ٹی آئی  کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب، آج کچھ دیر بعد ہوگا

پی ٹی آئی  کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب، آج کچھ دیر بعد ہوگا

(ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی  کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ،اجلاس  آج کچھ دیر بعد ہوگا۔

ذرائع کے مطابق کور کمیٹی اجلاس کی صدارت  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کرینگے۔  اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور اور مشاورت ہوگی۔ کور کمیٹی اجلاس میں پارٹی امور پر غور ہوگا۔

اجلاس میں  بانی پی ٹی آئی کے مقدمات سے متعلق بھی  غور ہوگا۔ کور کمیٹی اجلاس میں احتجاجی تحریک سمیت سیاسی جماعتوں سے گفتگو پر بات ہوگی۔

Watch Live Public News