پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،2مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،2مئی2021
کورونا وائرس سے بچاؤ کی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ڈریپ کا اہم اقدام، دوائی نہ ملنے کی صورت میں ہیلپ لائن قائم کر دی۔ شکایات اور دوائی کی فراہمی جو یقینی بنانے کے لئیے 080003727 ٹول فری نمبر پر کال کی جا سکتی ہے۔وفاقی حکومت نے سالانہ بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں، وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت آئندہ بجٹ اور ملکی معیشت کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس، آئندہ بجٹ کے حوالے سے پارٹی کی سینئر قیادت سے تجاویز طلباسلام آباد کے مختلف علاقوں کا وزیر اعظم کا بغیر پروٹوکول دورہ، گاڑی بھی خود چلائی۔اپریل کے دوران پاکستانی برآمدات 2 ارب 19 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔سابق ڈی جی ایف آئی بشیر میمن نے کہا ہے کہ میں نے جو وزیر اعظم کے خلاف پہلے ہی ایک نجی چینل پہ انٹرویو دیا تھا وہ سچا ہے اس پہ میں آج بھی قائم ہوں۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔