پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،5اگست2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،5اگست2021
سندھ کابینہ میں ردبدل کی سمری تیار ہوگئی. نثار کھوڑو، سھیل انور سیال اور ھری رام ڈی نوٹیفائی. وزیر زراعت اسماعیل راھو اور تیمورتالپور کے محکموں میں ردبدل. وزیر اعلی کے اسپیشل اسٹنٹ اشفاق میمن کو ھٹادیا گیا ایکسائز آفس رشوت کا گڑھ بن گیا ہے۔ رشوت دیئے بغیر ایکسائز ملازمین کوئی کام نہیں کرتے۔ شہری کی دہائیاں دینے لگے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی رحیم یار خان میں ہندو برادری کے مندر میں تخریب کاری کرنے والے عناصر کے عمل کی مذمت ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کا سیکریٹریٹ سیل کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ن لیگی سیکرٹریٹ پہنچ کر سیل کرنے کے احکامات دیئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی شدت دیکھنے میں آئی۔ اس دوران 60مریض جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے اعداد و شمار جاری کر دیئے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔