پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام06بجے، 7 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام06بجے، 7 فروری 2021

کے ٹو ریسکو آپریشن مکمل؛ ساجد سدپارہ کوبیس کیمپ پہنچادیا گیا، محمد علی سدپارہ، ٹیم سے متعلق کوئی معلومات نہ مل سکی.

صدارتی آرڈینن بدنیتی پر مبنی ہے، رضاربانی

صدارتی آرڈیننس آئین کے خلاف ہے، احسن اقبال

اپوزیشن کا شفاف انتخابات پر واویلا سمجھ سے بالاتر ہے، شبلی

ڈینئل پرل کیس، عمر شیخ و دیگر ملزمان جیل سے رہا

سندھ حکومت 3 سال سے میرے خلاف لگی ہوئی ہے، حلیم عادل شیخ

کورونا مہلک ایک دن میں 53 زندگیاں نگل گیا

بڑی کرسیوں پر چھوٹے لوگ بیٹھے ہیں، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، 370 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی محتاظ بیٹنگ، ایک وکٹ کے نقصان پر 127 رنز بنا لئے.

Watch Live Public News