پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 7جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 7جون 2021

سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اج گھوٹکی کے قریب ریلوے کا افسوسناک حادثہ ہوا جس میں درجنوں افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔ اج کی میری پرپس کانفرنس کا کریڈٹ سابق وزیر ریلوے موجودہ وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات کو جاتا ہے جنہوں نے الزامات لگائے

واٹس ایپ صارفین اب ایک ہی اکاؤنٹ کو 4 ڈیوائسز پر استعمال کر سکیں گے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ازبکستان، کیوبا، ویتنام، بلغاریہ اور ارجنٹینا کے نامزد سفراء کی جانب سے اسناد پیش

︎گھوٹکی سندھ میں پیش آئے ٹرین حادثے کے زخمیوں کو پنجاب کے ہسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، فردوس عاشق

حکومتی وزرا 3 سال گزرنے کے باوجود کہہ رہے ہیں کہ حادثہ اس لیے ہوا کہ ن لیگ حکومت نے کام نہ کیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔