پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،10جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،10جون 2021

ریکوڈیک منصوبے میں قومی خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان پہچانے والے عناصر بے نقاب، نیب نے 30 سال کے ریکارڈ کی چھان بین کے بعد ملزمان کے خلا ف نا قابل تردید ثبوت اکھٹے کر لیے، حکومت بلوچستان کے سابقہ اعلی عہدیداروں 26 افراد کے خلا ف تاریخی ریفرنس دائر، ملزمان نے ذاتی مفادات کے حصول کے لیے قومی مفادات کی دھجیاں اُڑا دیں۔ بد عنوان عناصر کی وجہ سے قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی) وفاقی وزیر اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس، وسیع پیمانے پر ویکسینیشن کے حوالے سے این سی او کے اجلاس میں اہم فیصل

عوام کا درد رکھنے والے وزیراعظم عمران خان نے گاڑیاں سستی کرنے کا عزم کر لیا۔ سستی گاڑیاں مڈل کلاس طبقہ بھی بآسانی خرید سکے گا۔ اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ایک اہم پیغام دیا ہے

کرکٹ شائقین کا ختم ہوا انتظار، دیکھنے کو ملے گی چھکوں چوکوں کی برسات پھر ایک بار، پاکستان سپر لیگ سیزن چھ کا وقفے کے بعد دوبارہ آغاز ہو گیا۔ پہلا ٹاکرا لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈز کے درمیان جاری

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے تین طالب علم ڈوب گئے۔ مقامی افراد نے دو طالب علموں کو بچا لیا

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔