پبلک نیوز: یوم پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی فورسز کے ادارے ملک کی حفاظت کے لیے پر عزم ہیں۔
تفصیلا ت کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی فورسز کے اہلکار ملک کی سلامتی اور حفاظت کیلئے یک جان۔
سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ ہمارے شہر ہوں یا گاؤں ہوں ہم ہر وقت ہر لمحہ مصروف عمل ہیں،چاہے کوئی بھی موقع آئے ہم وطن کی حفاظت کی خاطر ہمہ وقت کھڑے ہیں،اس ملک کو پرامن بنانے کے لیے ہم ہمیشہ متحد ہیں، ہم سب کے دل کی ایک ہی آواز ہے اور وہ ہے پاکستان۔