ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے 20 سے زائد حلقوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔جہلم، راولپنڈی، خوشاب، لاہور، سرگودھا سمیت مختلف اضلاع کے حلقے شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 56 راولپنڈی، این اے 53 راولپنڈی میں ریٹرننگ افسر کو حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا، الیکشن کمیشن نے پی پی 7 سرگودھا، پی پی 133 ننکانہ صاحب، پی پی 15 راولپنڈی میں حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا، الیکشن کمیشن نے این اے 60 جہلم، این اے 69 منڈی بہاوالدین میں حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔
الیکشن کمیشن نے پی پی 43 منڈی بہاؤالدین، پی پی 12 راولپنڈی اور پی پی 53 میں حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا، الیکشن کمیشن نے این اے 57 راولپنڈی، این اے 52 راولپنڈی اور این اے 126 لاہور میں حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا، الیکشن کمیشن نے این اے 127 لاہور، این اے 87 خوشاب کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔
این اے 51،این52،این اے 57کے نتائج الیکشن کمیشن نے روکے ہیں.
الیکشن کمیشن نے پی پی 4 اٹک، پی پی 121 ٹوبہ ٹیک سنگھ اور پی پی 279 لیہ کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا، الیکشن کمیشن نے پی پی 17 راولپنڈی اور پی پی 6 مری کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیاجبکہ این اے57 اوراین اے 52 کا حتمی تنیجہ بھی روک دیا گیا اور این اے 27 لاہور کا حتمی نتائج بھی روک دیا جبکہ این اے 87 خوشاب کے حتمی نتائج جاری کرنے سے بھی روک دیا گیا۔
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 4 اٹک، پی پی 7 اور پی پی 6 مری کا حتمی نیتجہ روک دیا گیا، پی پی 15 اور پی پی 17 راولپنڈی کا نتیجہ بھی روک دیا گیا جبکہ پی پی 12 اور پی پی 53 کا حتمی نیتجہ بھی روک دیا گیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پی پی 121 ٹوبہ ٹیک سنگھ اور پی پی 279 لیہ کا حتمی نتائج روک گیا جبکہ الیکشن کمیشن نے پی پی 133 کا حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔