PP158 سے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بڑی کامیابی مل گئی

PP158 سے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بڑی کامیابی مل گئی
رہنما پاکستان تحریک انصاف ہمایوں اختر خان کی کوششوں سے PP158 میں پاکستان تحریک انصاف کو ایک بڑی کامیابی مل گئی. صدر بازار وارڈ نمبر 1 سے منتخب ممبر کنٹونمنٹ بورڈ علی عباس ایڈووکیٹ اور ان کے والد حاجی عباس المعروف بابا گلا (ن لیگ) چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے. یاد رہے علی عباس صاحب کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں 2700 سے زائد لیڈ سے کامیاب ہوئے تھے اور اپنے علاقے میں خاصا اثر و رسوخ رکھتے ہیں. اس موقع پر حماد اظہر صاحب، میاں محمود الرشید سمیت پارٹی کی دیگر قیادت بھی موجود تھی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہا.

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔