پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 9 بجے، 12 جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 9 بجے، 12 جون 2021
آئندہ مالی سال کا8ہزار487ارب روپےکا وفاقی بجٹ پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں،پنشن میں دس فیصداضافہ،معاشی ترقی کاہدف چاراعشاریہ8فیصدمقرر ،تنخواہ دارطبقےپرکوئی نیاٹیکس نہ لگانےکافیصلہ،احساس پروگرام کیلئے260ارب روپےمختص،کم ازکم ماہانہ اجرت20ہزارروپےمقرر،غریب کوگھربنانےکیلئےمکمل پیکج دیں گے،حکومت تین لاکھ روپےکی سبسڈی دےگی،وزیرخزانہ شوکت ترین کی بجٹ تقریر۔موبائل صارفین پرودہولڈنگ ٹیکس میں کمی، شرح سودبارہ سےدس فیصدکردی گئی،حکومت نےٹیلی کام کوصنعت کادرجہ دےدیا،ای کامرس کوٹیکس نیٹ میں لانےکافیصلہ،حکومت نے"میری گاڑی" اسکیم متعارف کرادی،850سی سی گاڑیوں پرکسٹم اورریگولیٹری ڈیوٹی ختم،سیلزٹیکس17فیصدسےکم کرکے 12.5فیصد،کیپٹل گین ٹیکس15سےبارہ فیصدکردیاگیا۔اپوزیشن نےحکومتی بجٹ کومستردکردیا،شہبازشریف کہتےہیں،حکومت نےجھوٹے دعوےکیے،غریب کوایک وقت کی روٹی نہیں مل رہی،لگتاہےیہ کسی اورملک کا بجٹ ہے،بلاول بولے،تنخواہوں میں40فیصداضافہ ہوناچاہیےپاکستان میں کورونا کا زور کم ہونے لگا،24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 194 نئے کیس رپورٹ، مزید 57 افراد جان کی بازی ہار گئے، اموات کی مجموعی تعداد21 ہزار 633 ہو گئی، فعال کیسز 42 ہزار 717 ریکارڈ، 8 لاکھ 75 ہزار 581 مریض صحت یاب بھی ہو چکےسندھ حکومت نے قومی شاہراہوں،ائیرپورٹ اور ریلوے اسٹیشنز پر احتجاج پر پابندی میں 2 ماہ کی توسیع کردی،صوبائی محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن کردیا،پابندی کا اطلاق 15 اگست تک رہے گا،جامعات،بس اڈوں سے منسلک شاہراہوں اور صنعتی علاقوں کی سڑکوں پر احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ہو گی