رحیم یار خان: مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی

رحیم یار خان: مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی

رحیم یار خان (پبلک نیوز) جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی۔ مال گاڑی کے حادثے میں 2 بوگیوں کو نقصان پہنچا۔

.حادثے کے ریلوے ٹریک متاثر ہؤا ہے۔۔ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ جلد ہی مرمت کا کام مکمل کرکے ٹریک کو بحال کر دیا جائے گا

مال گاڑی کو حادثہ ریلوے کیبن کے قریب پیش آیا۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔