ترجمان سندھ حکومت نے ساینوفام ویکسین پر سندھ میں پابندی کی تردید ٹویٹ جاری کردی
ملی یک جہتی کونسل پاکستان نے اتوار کو اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کی کال دے دی
پاکستان کے معروف و ممتاز فنکار فاروق قیصر عرف انکل سرگم انتقال کر گئے۔ فاروق قیصر کے نواسے نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو گرانے کی کوشش کی جارہی ہے، یو این او اور او آئی سی صرف مذمت کرتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کو او آئی سی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے
فصل کو پانی لگانے کا تنازعہ دو جانیں لے گیا۔ گاؤں جمن شاہ میں دو گروپوں میں تصادم، شدید فائرنگ