عمران خان سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی واپس بنی گالا روانہ

عمران خان سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی واپس بنی گالا روانہ
کیپشن: عمران خان سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی واپس بنی گالا روانہ

پبلک نیوز: سابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد واپس بنی گالا روانہ ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کو آج عمران خان سے ملاقات کے لیے سخت سیکیورٹی میں بنی گالا سے اڈیالہ جیل پہنچایا گیا۔

بشریٰ بی بی کی آمد پر سیکیورٹی اقدامات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے سامنے سڑک کی ایک جانب کو ٹریفک کیلئے مکمل بند کردیا گیا تھا۔

Watch Live Public News