ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

(ویب ڈیسک ) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی  اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا2 لاکھ 57ہزار700 روپے پرپہنچ گیا۔ 10گرام سونے کی256 روپے کے اضافے سےقیمت2 لاکھ  20 ہزار936 روپے ہوگئی۔

ایوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں7ڈالر کے اضافے سےفی اونس سونا 2461 ڈالر پرپہنچ گیا جبکہ   فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے بڑھ کر 2900 روپے ہوگئی۔

Watch Live Public News