وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات
کیپشن: Visit of Prime Minister Shehbaz Sharif, meeting with Nawaz Sharif and Maryam Nawaz

ویب ڈیسک: وزیر عظم میاں شہباز شریف لاہور میں اپنی رہائشگاہ جاتی امراء پہنچے۔ جہاں انہوں نے قائد ن لیگ نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کو پنجاب کے انتظامی امور کے حوالے سے بریفنگ دی۔

وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی کو سراہا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے انتظامات بارے بھی آگاہ کیا۔

Watch Live Public News