کہا گیا کہ دورہ ختم کرنے کے فیصلہ سے پڑنے والے اثرات پر معذرت خواہ ہیں اور 2022 کے لیے اپنے دورہ پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں دورہ کرنا کھلاڑیوں کے لیے آئیڈیل نہیں ہو گا۔"We can confirm that the Board has reluctantly decided to withdraw both teams from the October trip."
— England Cricket (@englandcricket) September 20, 2021
???????? #PAKvENG ????????????????????????????
چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی۔ انگلینڈ اس وقت سیریز سے دستبر دار ہوا جب ہمیں زیادہ ضرورت تھی۔ ہم اپنی کرکٹ جاری رکھیں گے۔Disappointed with England, pulling out of their commitment & failing a member of their Cricket fraternity when it needed it most. Survive we will inshallah. A wake up call for Pak team to become the best team in the world for teams to line up to play them without making excuses.
— Ramiz Raja (@iramizraja) September 20, 2021