چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر کرم میں متعین دستوں کے ساتھ گزاری۔ آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کو عید کی مبارکباد دی بڑی عید کے دن پاکستان کے صف اول کے گلوکار عاطف اسلم کے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ سجل علی اور عاطف اسلم ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگے چینی سفیر نونگ رونگ کی عید مبارکباد کیلئے وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ پر آمد۔ وزیر داخلہ شیخ رشید سے چینی سفیر کی ملاقات۔ پاک چین دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال عید الضحیٰ کے پہلے روز شوبز شخصیات نے مداحوں کے لئے اپنے سوشل میڈیا پر تصاویر شئیر کردی ہیں سیاسی شخصیات نے عید الضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام پیغامات جاری کئے ہیں