پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،22 اپریل 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،22 اپریل 2021

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام پر مزید ٹیکس لگانے کی بجائے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے آؤٹ آف باکس سلوشنز تجویز کیے جائیں

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ظمانت مل جائے تو میرٹ رُک جائے تو ججز کے خلاف پروپیگنڈا

کمںشنر لاہور کا کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سزاوں کو مزید سخت کرنیکا فیصلہ۔ کمشنر سپیشل سکواڈ اور تمام اے سیز کو خاص ٹاسک دے دئیے گئے

وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ وزیراعظم رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب کا دورہ کرسکتے ہیں

پاکستان وزیر اعظم عمران خان کل مری کا دورہ کریں گے۔ کوہسار یونیورسٹی مری کا افتتاح کریں گے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔