اداکارہ نے پنجاب اسمبلی میں ہونے والے انتخاب کے بعد ناراضگی کا اظہار کیا اور سابق وزیراعظم عمران خان کے لئے لکھا کہ ’صدرِپاکستان عمران خان، لکھ کر خط سنبھال کر رکھنا‘ ۔جنگ کبھی ھم نے جیتی نہیں الیکشن ھم کبھی ھارے نہیں
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) July 23, 2022
اس دفعہ عوام تمھارے اندر گُھس کے پھٹے گی
اور الیکشن بھی جیتے گی۰۰۰انشاءاللہ
صدرِپاکستان ۰۰۰۰عمران خان✌️
لکھ کر خط سنبھال کر رکھنا ✌️
پاکستانی اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور میزبان وینا ملک پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی حمایت میں ایک بار پھر بول پڑیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وینا ملک نے ایک پیغام میں کہا کہ ’جنگ کبھی ہم نے جیتی نہیں الیکشن ہم کبھی ہارے نہیں،اس دفعہ عوام تمھارے اندر گُھس کے پھٹے گی اور الیکشن بھی جیتے گی انشاءاللہ‘۔