حکومت نےاہم شخصیت کو بڑے عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نےاہم شخصیت کو بڑے عہدے سے ہٹا دیا
کیپشن: Kamran Azam Khan returned the post
سورس: web desk

(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکریٹری نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کامران اعظم خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

وفاقی کابینہ نے ملک کامران اعظم خان کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی،وفاقی کابینہ نے کمانڈنٹ ٹریننگ سنٹرپاکستان رینجرزسندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ 
کرنل سید علی امین گیلانی کو 5 جنوری سے کمانڈنٹ پاکستان رینجرز سندھ تعینات کرنے کی منظوری دی گئی،وفاقی کابینہ سے دونوں سمریوں کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔

Watch Live Public News