فلسطین ہلال احمر کو 2 ایمبولینسیس 85 امدادی ٹرک موصول

فلسطین ہلال احمر کو 2 ایمبولینسیس 85 امدادی ٹرک موصول
فلسطین ہلال احمر کو 2 ایمبولینسیں اور 85 امدادی ٹرک موصول ہوگئے۔ امدادی گروپ کا کہنا ہے کہ فلسطینی ہلال احمر ٹیموں کو رفح کراسنگ کے ذریعے مصری ہلال احمر سے امداد سے لدے دو ایمبولینسیں اور 85 ٹرک موصول ہوئے۔ ان ٹرکوں میں ضروری سامان جیسے خوراک، پانی، امدادی اشیاء، طبی آلات اور ادویات شامل ہیں ۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔