اقوا م متحدہ کی جنرل اسمبلی  نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرار داد منظور کرلی

اقوا م متحدہ کی جنرل اسمبلی  نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرار داد منظور کرلی

(ویب ڈیسک ) اقوا م متحدہ کی جنرل اسمبلی  نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرار داد منظور کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ا   قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے   فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔ 143 ممالک نے حق میں ووٹ دیا، 9  ممالک نے مخالفت کی جبکہ 25  ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔