شکر گڑھ: مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کا دوسرا روز ، یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری 

شکر گڑھ: مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کا دوسرا روز ، یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری 

ویب ڈیسک: مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے دوسرا روز پر بھی  یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق  راہداری سمیت ملک بھر سے یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری۔  براستہ واہگہ بارڈر آئے 435 یاتری عبادات اور رسومات میں شریک ہو رہے ہیں۔ 

اختتامی دعا  کے بعد  435 بھارتی  یاتری آج دوپہر واپس لوٹ جائیں گے۔  

سکھ یاتری کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان  سے بہت پیار ملا ہے، یہاں بار بار آئیں گے۔

Watch Live Public News