وزیر اعظم نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق   وزیر اعظم شہباز شریف  نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔

 ذرائع  کا کہنا ہے کہ   وزیر اعظم شہباز شریف نے لوڈشیڈنگ سے متعلق متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلب کرلی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ   وزیر اعظم  پاکستان شہباز شریف نے اہم اجلاس کل دن 12 بجے طلب کرلیا ہے ۔جس میں وزیر اعظم بجلی لوڈشیڈنگ سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کریں گے۔

Watch Live Public News