حکومت نے ملک بھر میں لاک ڈاون کرنے کے حولے سے سامنے آنے والے نوٹی فیکیشن کی تردید کر دی ہے. یاد رہے ملک میں لاک ڈاون کے نفاذ کے حوالے سے این سی او سی کا ایک نوٹی فیکیشن گردش کر رہا تھا جس نے افواہوں کا بازار گرم کر دیا تھا
پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری کا آغاز آئندہ ماہ سےہو گا۔ این آئی ایچ میں کورونا ویکسین تیاری کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں
سرکاری افسران کے گھروں کے گیس میٹرز بھی چوری ہونے لگے۔ ماہ رمضان میں رات گئے گیس میٹر چوری
سالہ عروسہ ارشید سکارف پہننے والی برطانیہ کی پہلی فائر فائٹر ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی ملازمت کے بارے میں ابھی بھی کئی لوگ دقیانوسی خیالات رکھتے ہیں