حکومت کی جانب سے پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے باقاعدہ اعلان کر دیا قومی اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر عوام کے ساتھ ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کرتے ہوئے ان کے مسائل سنیں گے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق کا شمار ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنھوں نے نہ صرف اپنے کیرئیر میں اپنے نام کا لوہا منوایا بلکہ مکمل طور پر تنازعات سے بھی بچے رہے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں، صہیب مقصود، عماد وسیم اور محمد حسنین کی جگہ شرجیل خان، اعظم خان اور محمد وسیم جونیئر فائنل الیون میں شامل