نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نےٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ کیلئےاسکواڈ کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نےٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ کیلئےاسکواڈ کا اعلان کر دیا
کیپشن: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نےٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ کیلئےاسکواڈ کا اعلان کر دیا

پبلک نیوز:( شکیل خان) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ کیلئےاسکواڈ کا اعلان کر دیا،15 رکنی اسکواڈ کی قیادت کین ولیمسن کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ ، مائیکل بریسویل ، مارک چیپمین، ڈیون کانوے اسکواڈ کا حصہ جبکہ لوکی فرگوسن، میٹ ہینری ،ڈیرل مچل، جمی نیشم اسکواڈ میں شامل ہیں۔

گلین فلپس، رچن رویندرا ، مچل سینٹنر، ایش سوڈھی اور ٹم ساؤدی نیوزی لینڈ اسکواڈ کا حصہ جبکہ ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔

Watch Live Public News

اسپورٹس رپورٹر

 محمد شکیل خان ایک نوجوان اسپورٹس رپورٹر ہیں جو نہ صرف فیلڈ میں متحرک ہیں بلکہ دنیا بھر میں ہونے والے اسپورٹس ایونٹس اور خصوصا کرکٹ کے حوالے سے اپنے قارئین کو باخبر رکھا اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں۔