پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،30جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،30جون 2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنی اتحادوں جماعتوں اور اپنی جماعت کے ممبران کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جس طرح انہوں نے بجٹ اجلاس میں بھرپور شرکت کی۔میں آج اپنی بجٹ کی تقریر سے پہلے اپوزیشن کو دعوت دینا چاہتا ہوں کہ اس ملک میں 1970 کے بعد سارے انتخابات متنازعہ ہوئے ٗ ابھی بھی سینٹ الیکشن میں کنٹرورسی ہو گئیچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جتنا ہم جانتے ہیں فاضل ممبر ملتان کو اتنا تو آپ جانتے ہی نہیں ٗ ابھی خان صاحب پہچانے گا کہ یہ کیا چیز ہے ٗ اس نے بار بار میرا نام لیا ٗ میں اس کا نام نہیں لوں گا ٗ میں اس کو اتنی اہمیت نہیں دیتا ٗ میں یہاں ہوں ٗ عمران خان آئے ٗ عمران خان تقریر کرے میں دیکھتا ہوں کہ وہ کیسے کرتا ہے تقریراسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون اینکر کو ہراساں کرنے کے الزام میں صحافی اسد طور کے خلاف قانونی کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیا ہےسعو دی عرب کی عدالت کے ایک خاتون کو اس لئے قید کی سزا سنائی ہے کیونکہ اس نے اپنے سابقہ شوہر کو توہین آمیز پیغامات بھیجے تھے ٗ شوہر کا کہنا ہے کہ اپنی سابقہ بیوی کی طرف سے اسے ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑانہر اپر جہلم میں نہاتے ہوۓ 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے.جاں بحق ہونے والوں میں ٹرک ڈرائیور اور اسکا شاگرد شامل ہیں

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔