سی ایم ایچ پشاور میں انٹرنیشنل نرسسز ڈے کی مناسبت سے دو روزہ تقریبات

nurses day in cmh peshawar
کیپشن: nurses day in cmh peshawar
سورس: google

ویب ڈیسک : سی ایم ایچ پشاور میں انٹرنیشنل نرسسز ڈے کی مناسبت سے دو روزہ تقریبات کا انقعاد کیا گیا ۔

تقریبات کا مقصد نرسسز سٹاف کی بہترین کارکردگی کی حوصلہ افزائی کرنا تھی۔

پوری قوم نرسسز سٹاف کی بے لوث خدمت کی معترف ہے ۔

اس حوالے سے سی ایم ایچ پشاور میں ایک کانفرنس بھی منعقد ہوئی ۔

کانفرس میں بہترین کارکردگی دکھانے والی نرسسز سٹاف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Watch Live Public News