دہشت گردوں کی گوادر میں حملے کی کوشش ناکام

دہشت گردوں کی گوادر میں حملے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک: سیکیورٹی فورسز اور بمب ڈسپوزل سکواڈ نے بر وقت کاروائی کر کے دہشت گردوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق رات کے پہر دہشت گردوں نے آئی ای ڈی (IED) منڈی کے علاقے میں چھپائی تھی، مؤثر کاروائی سے دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کے محرم اور آگے آنے والے دنوں میں جلسے کے  دہشتگردانہ عزائم کو ناکام بنا دیا گیا،سیکورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن مکمل کیا۔

خیال رہے کہ دہشتگرد تنظیمیں بلوچستان میں سیکورٹی اداروں کی پے در پے کاروائیوں کے نتیجے میں کمزور ہو چکی ہیں۔

Watch Live Public News