انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر27پیسےسستا ہو گیا. انٹربینک میں ڈالر186روپے70پیسےکاہوگیا ہے. اسٹیٹ بینک کی مداخلت سےڈالرکےریٹ میں کمی ہوئی ہے.

ترسیلات زرمیں اضافےکےسبب ڈالرکی سپلائی بڑھ گئی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں50پیسےکمی ہوئی جس کےبعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر187روپے50پیسےمیں فروخت ہوا.

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔