پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12 بجے، 06 مارچ 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12 بجے، 06 مارچ 2021
سینیٹ الیکشن میں ہمارے16ارکان نےپیسےلیکرضمیربیچا، وزیراعظم کاپارلیمانی پارٹی اجلاس میں اعتراف،کہاجس رکن کواعتمادنہیں وہ کھل کراظہارکرے،غلط ہوں تو میراساتھ چھوڑدیں،پیسےکی سیاست ختم کرکےرہوں گا، حفیظ شیخ کوووٹ نہ دینے والےارکان کومعاف کرنےکااعلانپی ڈی ایم کاقومی اسمبلی اجلاس کےبائیکاٹ کافیصلہ،مولانافضل الرحمٰن کاملک بھرمیں نئےانتخابات کامطالبہ، اپوزیشن کی عدم شرکت سےاجلاس کی اہمیت ختم ہوجائےگی یوسف رضاگیلانی کی صورت میں عدم اعتمادہوچکاہے،عمران خان کوبدترین شکست ہوئی ہےاپوزیشن میں عمران خان کےمقابلےکاحوصلہ نہیں ہے،اتنی تیزی سےبھاگیں ہیں کہ جوتےبھی نہیں پہنیں،فوادچودھری کاوار،کہاپی ڈی ایم کانعرہ نوٹ کو"عزت دو"رکھ دیناچاہیے، سینیٹ الیکشن میں پیسہ پانی کی طرح بہایاگیا،179ارکان وزیر اعظم کواعتمادکاووٹ دیں گےوزیراعظم دوبارہ پہلےسےزیادہ ووٹ لیں گے،اعتمادکاووٹ حاصل کرنےکافیصلہ حکومت کادلیرانہ فیصلہ ہے،شبلی فرازکی میڈیاسےگفتگو ، کہاضمیر بیچنےوالے18ارکان نےصرف اپنےمفادات کاخیال رکھا،شیخ رشید نےکہا،گنتی پوری ہے،عمران خان دوبارہ بھاری اکثریت سےمنتخب ہوں گےضمنی اور سینیٹ انتخابات میں حکومت کو مات دی، اب آزاد کشمیر کا الیکشن بھی جیتیں گے، مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو،، کہا مسلم لیگ ن کا کلچر تبدیل ہو گیا، ہاتھ باندھ کر باتیں نہیں سنیں گے۔ مریم نواز نے کہا اب اداروں کو بھی پتہ چل گیا کہ ان کی تضحیک کرنے والے کون لوگ ہیں

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔